Wednesday, 14 September 2022

عمران خان کا دور تھا۔ ایک انتہائی طاقتور حکومتی شخصیت نے مجھے بلایا اور وارننگ دی کہ آپ دو موضوعات پر بات نہیں کریں گے۔ ویکسین کے خلاف اور غزوہ ہند کے حق میں۔ الحمداللہ، اس فقیر کا جواب تھا کہ میں دونوں پر کھل کر بات کروں گا، چاہے تم مجھے قتل کیوں نہ کرا دو۔۔ اللہ اکبر!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570162889801207811