Saturday, 29 October 2022

یہ جاھل اور بےغیرت کہتے ہیں کہ کشمیر تو پہلے بھی بھارت کے پاس تھا دو ہزار انیس میں کیا فرق پڑ گیا؟ اسی سے اندازہ لگا لیں ان کی ذہنی معذوری کہاں تک پہنچی ہوئی ہے۔۔ عمران اور اس کی حکومت کی یہی سوچ تھی اسی لیے کشمیر پر یک طرفہ بھارتی جارحیت کو انہوں نے خاموشی سے قبول کر لیا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1586349638323666944