اس جاھل ہجوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ حکومت وقت نے اس کا کتنا بڑا قتل عام کر دیا ہے۔۔ اسی قاتل کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں۔۔۔ پاکستان میں کوئی ڈیٹا جمع ہی نہیں کر رہا، مگر پوری دنیا سے جو ہولناک خبریں آرہی ہیں ذرا اس کی ایک جھلک بھی دیکھ لو۔۔۔ ہم نے تو تمہیں خطرے سے آگاہ کیا تھا۔