اس ویڈیو میں عمران خود اعتراف جرم کر رہا ہے ہے کہ پاکستان کی تمام خارجہ اور کرونا پالیسی خود عمران کی بنائی ہوئی تھی۔۔۔اور فوج صرف اس کی مدد کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر پر یوتھیے جو مرضی بکواس کرتے رہیں، حقیقت یہ ہے کہ ملک کا وزیراعظم مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔ اب کیسے انکار کرو گے؟