اللہ دشمنوں کی ہر سازش اور چال خود ان کے منہ سے کھول کھول کر بیان کروا رہا ہے۔ اس کے باوجود پاکستان میں کچھ بے غیرت بے شرم اور بے حیا یہ کہتے پھرتے ہیں کہ بھارت پاکستان پر کبھی حملہ نہیں کرے گا۔ اسی خودکش سوچ نے پہلے بھی مسلمان قوموں کو ہلاک کر وایا۔۔ وہ تیار ہیں!