یہ بیان دیا تھا ڈی جی آئی ایس آئی نے۔۔ اس میں کہیں بھی نہیں لکھا ہوا کہ ہمیں باہر سے کوئ حملہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ بلکہ واضح مفہوم ہے کہ اگر دشمن نے حملہ کیا تو ہم اس کو جواب دے سکتے ہیں۔۔۔ مگر ہمیں پریشانی پاکستان کے داخلی انتشار سے ہے۔۔ اور یہ فساد سیاستدان پھیلا رہے ہیں۔۔