حقیقت یہ ہے کہ باجوہ ڈاکٹرائن اور عمران کا شکست خوردہ امن پسندی کا ذلیل نظریہ ایک ہی چیز ہیں۔۔ اور اس ایجنڈے کو نافذ کرنے کے لیے فیض بھی انکے ساتھ تھا۔ کشمیر بھارت کے حوالے کرنا، افغان طالبان سے تعلقات کو خراب کرنا، خوارج سے مذاکرات۔۔۔ سب ملے ہوے تھے، سب ذمہدار ہیں۔۔۔