کوئی شخص کتنا بھی کمینہ کیوں نہ ہو اس جرم کی صفائی پیش ہی نہیں کر سکتا جو عمران کے ہاتھوں ہوا۔۔ اسی وجہ سے ملک میں دہشت گردی بڑھ گئی ہے۔ اور ظاہر ہے کہ اس کام میں باجوا / فیض پوری طرح عمران کے ساتھ شامل تھے۔ سارے مذاکرات عمران کے حکم پر فیض کر رہا تھا۔ اب کون اس کا حساب دے گا؟