Monday, 19 December 2022

اس سے بڑا ثبوت آپ کو اور کیا چاہیے کہ ورلڈ اکنامک فورم کی پالیسیز کو اختیار کرنے کے بعد ملکوں کا حال سری لنکا جیسا ہو جاتا ہے۔ عمران خان کی طرح سری لنکا کا وزیراعظم بھی ورلڈ اکنامک فورم کا ایجنٹ تھا۔۔ اب موجودہ رجیم چینج حکومت بھی انہی کے لیے کام کر رہی ہے۔۔ انجام واضح ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1604554219415109633