میں مسلسل سختی سے منع کرتا رہا عمران اور جنرل فیض کو کہ ایسا ظلم مت کرنا کہ تم دہشت گردوں کو رہا کرنا شروع کر دو۔۔ مگر انہوں نے وہی کیا۔۔ ہر قدم پر ان کو روکنے کی کوشش کی کہ ان کے اس عمل سے پاکستان کو نقصان پہنچے گا۔۔۔ کوئی خاص بےشرم ہو گا جو یہ کہے کہ عمران بے قصور ہے۔