بھارت کا وزیر دفاع ہر روز بھارت کی مسلح افواج کے درمیان موجود ان کو پاکستان کے خلاف جنگ کے لئے تیار کر رہا ہے۔۔۔ بھارت کا وزیر خارجہ پوری دنیا میں پاکستان کے خلاف عسکری اور سفارتی اتحاد قائم کر رہا ہے۔۔ بھارت کی تمام فوج پاکستانی سرحدوں کے نزدیک حملے کے لیے تیار ہے۔