Saturday, 1 April 2023

جب سپریم کورٹ ہی منہدم ہوجائے اور سارے جج سیاسی ہوں اور ملک اور قوم کے مفاد کے بجائے ذاتیات اور سیاسی مفادات پر فیصلے ہوں تو پھر پیچھے کیا بچتا ہے؟ آیین، قانون اور عدل تو گیا بھاڑ میں۔۔ پھر دوبارہ کوئی آئین کی بالادستی کی بات نہ کرے۔۔۔ پھر فوج کرے جو کرنا ہے۔۔۔ انارکی ہے اب تو۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642115841876455427