میں اس ویڈیو کو شیئر نہیں کرنا چاہتا تھا مگر یہ یوتھیے پاکستان آرمی کو امریکی غلام کہہ کر جو گالیاں دے رہے ہیں اس کا جواب دینا ضروری ہے۔۔۔ چپ کرو بالکل چپ آئندہ منہ سے ایک آواز مت نکالنا۔۔ یہ ہیں امریکی غلام اور سی آئی اے کے ایجنٹ۔۔ The guy in the blue is Sajjad Burki، PTI head.