جب تم سیاسی لوگ اپنے اختلاف کی وجہ سے پاک فوج کو اور اس کے شہداء کو گالیاں دیتے ہو تو تم ان جیسے والدین کو بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہو۔۔۔ تم میں سے کسی نے بھی ایک رات میدان جنگ میں پاکستان کے دفاع میں نہیں گزاری ہے۔ تم کیا جانو پاکستان کے لئے قربانی کیا ہوتی ہے۔۔۔ ۔