Saturday, 1 April 2023

دنیا کا کوئی ملک آپ کو اجازت نہیں دے گا کہ آپ اپنے ریاستی اداروں کو تباہ کر کے دشمن کے لیے راستہ صاف کریں۔۔ یہ نظریاتی دہشت گردی ہے۔۔ شکر کریں کہ آپ کو صرف یہاں ڈانٹ ڈپٹ کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے۔۔ چین، ایران، افغانستان، مصر، بھارت، سعودیہ وغیرہ میں تو گردن اتار دی جاتی ہے۔‌۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642113380835098625