انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ بھارت کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ بہت بری ہونے والی ہے۔ نہ ان کے پاس قیادت ہے نہ ہتھیار اور نہ ہی یہ منظم ہیں۔ ان کی ساری قیادت ہندوؤں کے ہاتھوں بک چکی ہے۔۔۔ اور ہندو ریاستی طاقت کے ساتھ مسلح ہو کر ان کو ذبح کرنے آرہے ہیں۔۔ پاکستان کو کبھی گالی مت دینا۔