استغفراللہ یہ اپنے آپ کو جہنم کا ایندھن بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔۔۔۔ کتنی آسانی سے اپنے منہ سے کفر اور شرک کے کلمے نکالتے چلے جاتے ہیں۔۔۔ جب کوئی شخص جاھل ہو، وہ تکبر ہو اور اس پر اللہ کی مار پڑی ہو تو تو پھر یہ نسل نکلتی ہے۔۔ اللہ اس سیاست اور سیاسی لیڈران کو ذلیل کر کے تباہ کرے۔