Friday, 14 April 2023

یہ ناپاک اور غلیظ لوگ کہتے ہیں کہ یہ پاک فوج کیسے غزوہ ہند لڑے گی؟ جو یہ بات کرتا ہے وہ غزوہ ہند میں ہلاک کر دیا جائے گا۔۔۔۔اس کا انجام مشرکین منافقین اور خوارج کے ساتھ ہوگا۔ اللہ کے رازوں کو سمجھو زیادہ گستاخ مت بنو۔ سیدی رسول اللہ نے جو فرما دیا ہے وہ ہو کر رہے گا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1646648854010290178