Friday, 14 April 2023

یہ تحریک انصاف کے جاھل اتنا بھی فرق نہیں بتا سکتے کہ کون پاکستان کے پیار میں کام کرتا ہے اور کون لفافے لے کر۔۔۔ یہ بالکل اندھے گونگے اور بہرے ہیں۔۔۔ کم از کم یہ تسلیم ضرور کر رہے ہیں کہ سب سے زیادہ مار ان کو میری جانب سے پڑ رہی ہے۔۔ لسٹ میں ٹاپ پر میرا نام ہے۔۔۔۔😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1646455335186751489