سیاسی نفرت میں اور میڈیا کے تمام گھٹیا لفافی آرام سے بکواس کرتے ہیں کہ پاکستان ایران اور افغانستان کے درمیان اسمگلینگ کو روکنا چاہیے۔۔ حالانکہ لاکھوں کروڑوں لوگوں کا روزگار اس سے وابستہ ہے۔۔ جس کو یہ سمگلنگ کہہ رہے ہیں اصل میں تو وہ تجارت ہے۔۔ اس میں پاکستان کی بہت خیر ہے۔۔۔