Friday, 14 April 2023

اللہ سے دعا کیا کریں کہ آپ کو غزوہ ہند کا مجاہد بنائے اور فتح بیت المقدس میں آپ شریک ہو سکیں۔۔ آنے والے وقت میں کوئی بھی نیوٹرل نہیں ہوگا۔۔۔ یا آپ سیدی رسول اللہ کی فوج کے ساتھ ہوں گے یا دجال کے ساتھ۔۔۔ وہاں نہ کوئی سیاسی جماعت ہوگی نہ کوئی جمہوریت۔۔۔ وہاں صرف میدان جنگ ہوگا۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1646226939181400082