صرف 22سال کی عمر تھی۔۔۔ بلوچستان سے اس کا تعلق تھا۔۔۔ جس عمر میں عام نوجوان ویڈیو گیمز کھیل کر اپنی راتیں ضائع کرتے ہیں، یہ کشمیر کی خطرناک برف پوش چوٹیوں پر پاکستان کا دفاع کر رہا تھا۔۔ موسم کی شدت کی وجہ سے بیمار ہوا۔۔اور اتنا دور تھا کہ علاج بھی ممکن نہ تھا۔۔ آج شہید ہو گیا۔۔۔