صرف آٹھ مہینے سے بھی کم عرصے میں امریکن سفیر نے سوڈان میں خانہ جنگی کروا دی۔۔ اسی طرح کا ایک امریکی سفیر جو مشرق وسطی اور مسلمان ملکوں میں بغاوتیں کروانے حکومتیں تبدیل کرنے کا ماہر ہے، آج کل پاکستان میں ہے اور تحریک انصاف کا بڑا لاڈلا بنا ہوا ہے۔۔۔ اللہ پاکستان کی خیر کرے۔۔۔