Monday, 8 May 2023

ذرا سوچیں اگر اگر جہنم کے کتے خوارج اور بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گرد اٹھ کر آرمی چیف، کور کمانڈر اور ڈی جی آئی ایس آئی پر پرچے کروا دیں تو ریاست پاکستان کہاں جائے گی؟ پاکستان میں ملک کے صدر پر پرچہ کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ اس کو قانون سے بالاتر کیوں رکھا گیا ہے؟ بتاییں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655701497995472896