ویسے تو کچھ صحافیوں نے عمران پر بھی بہت سارے لوگوں کے قتل کا الزام لگایا ہے۔۔ تو کیا سب کے قتل کے الزام پر عمران کو گرفتار کر لیا جائے؟ سب کے قتل کی ایف آئی آر عمران پر کاٹی جائے؟ عمران جو مطالبہ فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کر رہا ہے وہ عمران کے خلاف بھی تو جاتا ہے؟