یہ حیرت انگیز کتاب ہے۔۔ کبھی فروخت کے لئے پیش ہی نہیں کی گئی۔۔ اس کا مصنف ملک چھوڑ کر جا چکا ہے۔۔ پاکستان کی روحانی اساس اور نظریاتی بنیادوں پر اس سے زیادہ خوبصورت کتاب موجود نہیں ہیں۔۔۔ تاریخ کے گمشدہ گوشوں میں سے ہیرے نکال کر تسبیح کی مالا بنائی گئی ہے۔