یہ برطانوی حکومت کی وزارت صحت کی سرکاری ویب سائٹ ہے۔۔ اس میں یہ کوئی فرق نہیں کر رہے کرونا وائرس، کووِڈ 19 یا عام زکام میں۔۔۔ ان کے نزدیک یہ سب ایک ہی ہیں۔ اور جو علامات کووڈ ١٩ کی انہوں نے لکھی ہیں وہ بھی پڑھ لیں.. ساری نزلہ زکام کی علامات ہیں۔ تو مجھے کیوں ڈانٹ رہے ہو۔۔۔؟ 🙄