Try telling these people that we had a bad flu season... So we locked down your countries and destroyed your lives...... کیا یہ بات سمجھ میں آنے والی ہے کہ ایسے زکام سے بچنے کے لیے کہ جس میں 99.99 فیصد لوگ ٹھیک ہو جاتے ہیں، ہم کروڑوں انسانوں کو بھوکا مار دیں، تباہ کر دیں؟