پاکستانی قوم کے لیے آخری وارننگ ہے یہ۔۔ عمران خان کی حکومت فیصلہ کر چکی ہے کہ ہر پاکستانی کو یہ خطرناک ویکسین زبردستی لگائی جائے گی۔۔ اب یہ آپ کی مرضی اور آپ کا نصیب ہے۔۔ یہ خطرناک ترین ویکسین انسان کا ڈی این اے تبدیل کر دے گی اور اس کے اثرات اگلی نسلوں تک جائیں گے۔۔ یا اللہ!