Tuesday, 24 November 2020

اپنی صفوں میں چھپے ہوئے سانپوں اور بچھوؤں سے ہوشیار رہیے۔۔ اب سارے پھنکارنے لگے ہیں کہ پاکستان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہیے۔۔ پاکستان میں جس حکمران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کی قوم اس کی کھال اتار دے گی۔۔ سعودی عرب ہمارا باپ نہیں ہے کہ جو وہ کہیں ہمیں کرنا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330861410675462149