سب سے پہلے یہ ویکسین پاکستان کی مسلح افواج اور ڈاکٹروں کو لگائیں گے۔۔ اس سے زیادہ خطرناک بات کیا ہوسکتی ہے کہ فوج اور ڈاکٹروں پر تجربے کیے جائیں۔۔ ویسے ان کا ارادہ 22 کروڑ کو لگانے کا ہے۔۔ تمام ویکسین بنانے والی کمپنیاں بل گیٹس کی ہیں، چاہے چین میں ہوں یا بھارت میں۔