ایک ویکسین تیار کرنے میں کتنے برس لگتے ہیں؟ اور اب یہ دعوی کر رہے ہیں کہ چار مہینے میں یہ کرونا کی ویکسین ایجاد کرلیں گے 😡 دوسری بات یہ کہ کورونا کی ویکسین پہلی ویکسین ہے انسانی تاریخ میں جو انسان کا ڈی این اے تبدیل کر دے گی۔ اس کو تو چالیس سال تک آزمائشی دور سے گزرارنا تھا۔