آج مسجد اقصیٰ میں فلسطینی مسلمانوں نے اسرائیل کی حمایت یافتہ محمود عباس حکومت کی جانب سے لگائے ہوئے امام کو باہر نکال دیا۔۔۔کیوں کہ اس نے حماس کے مجاہدین کی تعریف اور انکے لیے دعا سے انکار کر دیا تھا۔۔۔ اب فلسطینیوں کی نمائندگی صرف حماس کے ہاتھ میں ہے۔۔