پاکستان کی فلاحی تنظیمیں ترکی کے ذریعے فلسطین تک اپنی امداد پہنچا رہی ہیں۔ یہ ہے وہ خیر کا کام جو ترکی اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو استعمال کرکے کر رہا ہے۔۔۔پوری مسلم دنیا سے فلسطینیوں تک براہراست امداد کا ذریعہ صرف ترکی ہے۔۔ یہ کام پاکستان حکومت کشمیر میں نہ کرسکی۔۔