Saturday, 22 May 2021

اب جو کام ہے وہ ریاستوں کا ہے۔ انفرادی طور پر بندوق اٹھا کر فلسطین چلے جانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ حکومت پر دباؤ ڈالیں۔ بھرپور دباؤ۔ سب کچھ ممکن ہو جائے گا اگر ریاستی سطح پر ہم اٹھ کھڑے ہوں!

 https://twitter.com/PakSword313/status/1395869169669845001