Saturday, 22 May 2021

عمران خان جو علامہ اقبال کی بات کرتے تھے قائد کی غیرت کی مثالیں دیتے تھے یہ کیوں بھول رہے کے قائد نے کیا فرمایا تھا۔۔۔ “ اسرائیل امتِ مسلمہ کے دل میں کھونپا گیا خنجر ہے۔۔۔ یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کریگا۔۔۔ “ - بابا قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ علیہ

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1396164856160587778