میری اہل اقتدار اور حکومت کے افراد سے گہری بحث ہوتی ہے امت مسلمہ اور پاکستان کے کردار کے حوالے سے۔۔۔ اکثریت کی رائے سن کر مجھے جھرجھری آ جاتی ہے اللہ کے خوف سے۔۔۔اس قدر بزدل بے شرم اور بے غیرت کہ انسان سناٹے میں آ جائے۔۔۔ ہماری معیشت کمزور ہے، امریکہ کیا کہے گا، ابو ماریں گے۔۔۔