جب جنرل مشرف نے اقتدار لیا تو جمہوریت پاکستان کو اس قدر تباہ کر چکی تھی کہ ہمارے پاس صرف 200 ملین ڈالر باقی رہ گئے تھے۔😱 اللہ نے پاکستان کو اس وقت بھی مصیبت سے نکال لیا تھا اور ان شاء اللہ آگے بھی نکالے گا۔ اگر فوج مارشل لا نہ لگائے تو انہیں کمینوں کے ساتھ گزارا کرنا پڑتا ہے۔