لکی مروت کے علاقے میں جنگلوں میں بھرپور فوجی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔۔۔ انہیں ٹھکانوں سے باہر نکل کر پورے لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں میں یہ دہشتگرد روز پولیس اور فوج پر حملے کر رہے تھے۔۔ اب ان کتوں سے مذاکرات نہیں بلکہ تلوار کی زبان میں بات ہوگی۔۔ آللہ اکبر!