عمران اور باجوا نے افغان طالبان سے مذاکرات کر کے جہنم کے کتوں کو ختم کرنے کے بجائے، خوارج سے مذاکرات شروع کردیئے اور ہزاروں کی تعداد میں ان کو لاکر پاکستان میں دوبارہ آباد کر دیا۔ دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہوگئی۔ اب نیے سپہ سالار نے نے ان کتوں کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے۔