بھارت کی جنگی تیاریاں اور پاکستان پر حملے کی مشقیں دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ ہم صرف اندر کے حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے بھارت کی جانب سے خطرے اور غزوۂ ہند کا چورن بیچ رہے ہیں تو ایسا شخص صرف اندھا گونگا بہرا اور باؤلا ہو سکتا ہے۔۔ جو کہ تمام سیاسی جماعتیں ہیں۔