آج عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت نے دو انتہائی خطرناک بیانیے پورے ملک میں فساد برپا کرنے کے لئے لانچ کردئے ہیں۔۔ ان بیانیوں کے نتیجے میں ملک میں صرف خانہ جنگی اور فساد برپا ہو گا اور یہ مکمل جھوٹ خیانت اور بددیانتی پر مبنی ہیں۔۔ کیا تحریک انصاف قیادت بالکل پاگل ہو گئی ہے؟