تاریخ میں بعض لمحے ایسے ہوتے ہیں کہ جب آپ کو صرف عزت اور آبرو کے لیے محدود جنگ کرنی پڑتی ہے ورنہ ناقابل تلافی نقصان ہو جاتا ہے۔ 2019 میں جب بھارت نے کشمیر کو ضم کر لیا تو ایسا ہی موقع اس وقت تھا۔ ۔ مگر بذدل دھوپ میں کھڑے ریہ گیے۔۔ اب ہمارا دشمن کشمیر کے ساتھ یہ کرنے لگا ہے۔۔