اللہ کے فضل اور کرم سے ہماری اذان اور ڈیوٹی کبھی بند نہیں ہوگی مگر بھارتی مشرق ہمارا اکاؤنٹ بند ہونے پر کتنی خوشیاں منا رہے ہیں۔۔ میرا یہ اکاؤنٹ تحریک انصاف والوں نے رپورٹ کر کے بند کروایا ہے۔۔ پوری مسلم دنیا کا دفاع کرنے والا صفحہ ان کمینوں نے بند کروا دیا۔۔ اللہ کی لعنت!