Tuesday, 31 January 2023

اگر یہ اور یا کا اصلی اکاؤنٹ ہے تو انتہائی شرمناک ٹویٹ ہے۔۔ جہنم کے کتوں کے جھوٹ پر آنکھ بند کر کے اعتبار کر لینا اور پاکستان کی مسلح افواج پر الزام لگانا۔۔۔ کوئی وجہ ہے کہ ان خوارج نے اوریا کو اپنا نمائندہ بنانے کے لیے نام تجویز کیا تھا۔۔ استغفراللہ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620540159216459778