آج سے تقریبا دو سال پہلے ایک صاحب نظر بابے نے مجھے کہا تھا کہ بیٹا دیکھنا کچھ عرصے بعد پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں پاکستان کی دشمن بن جائیں گی اور آدھا پاکستان، پاکستان کو توڑنے پر لگا ہو گا۔ آج اپنی آنکھوں سے میں اس بات کو سچ ہوتے دیکھ رہا ہوں۔۔ مگر ان کے لیڈران کو سمجھ نہیں