حریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان دشمنی میں اب بھارتیوں اور خوارج سے بھی آگے نکل چکی ہے۔۔ مجھے ٹویٹر والوں نے بتایا ہے کہ میرا اکاؤنٹ پی ٹی آئی نے بند کروایا ہے رپورٹ کر کے۔۔ جب دلیل سے جواب نہیں دے سکے تو اکاؤنٹ بند کروا دیا۔ وہ کام جو بھارتی بھی نہ کر سکے تھے۔۔ گھٹیا لوگ۔۔۔