اس صفحے پر پچیس ہزار کے قریب ممبر ہیں۔۔ آپ سب ٹویٹر کو مسلسل پیغام بھیجیں اور ہمارا اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے زور دیں۔۔ اگر ہزاروں لوگ ان کو لکھیں گے تو ان پر دباؤ بڑھے گا۔۔ انہوں نے بند بھی اسی طرح کیا ہے کہ ہزاروں تحریک انصاف والوں نے ان کو لکھا۔ یہ اکاؤنٹ ۔۔ @ZaidZamanHamid