Tuesday, 31 January 2023

بھارتی پوری طرح تحریک انصاف کی سوشل میڈیا کمپین کی حمایت بھی کر رہے ہیں اور لطف اندوز بھی ہو رہے ہیں۔۔ وہ جو اس ہندو میجر نے کہا تھا کہ اگر بھارتی انٹیلی جنس اربوں روپے بھی خرچ کر دیتی تو پاک فوج کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتی تھی جتنا عمران خان کر رہا ہے۔۔ استغفراللہ! ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1620509479321346049