میں نے آپ کو کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا نا کہ بھارت کی جنگی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، اب وہ صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہے۔ اب اس نے وہ بہانہ بھی تراش لیا۔ اور آپ یہ بھی نوٹ کریں کہ پورے پاکستان میں کسی کو پروا نہیں ہے کہ بھارت کتنی خوفناک سازش بن چکا ہے۔۔ صرف ہم آپ کو آگاہ کر رہے ہیں۔